پاکستان میں کین سائینو ویکسین کی قیمت 1000 روپیے ہونی چاہئے تھی،ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے اسد عمر کے نام مراسلہ لکھ دیا
اسلام آباد (این این آئی)ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سربراہ این سی اوسی اسدعمر کے نام مراسلہ لکھا ہے جس میں سندھ حکومت کی ویکسین خریداری پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا کہ سندھ حکومت نجی سیکٹرسیکوروناویکسین خریدرہی ہے، سندھ نجی سیکٹر سے10لاکھ ویکسین ڈوزخرید رہا ہے سندھ نجی سیکٹرسیکین سائینوویکسین خریدرہاہے ،سندھ کمپنی… Continue 23reading پاکستان میں کین سائینو ویکسین کی قیمت 1000 روپیے ہونی چاہئے تھی،ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل نے اسد عمر کے نام مراسلہ لکھ دیا


































