ایک کپ چائے روزانہ آنکھوں کیلئے فائدہ مند
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو چائے پینے کے لیے کسی جواز کی ضرورت نہیں تاہم اگر آپ اسے پسند نہیں کرتے تو جان لیں کہ یہ گرم مشروب آنکھوں کی صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔جی ہاں واقعی اور یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔تحقیق کے مطابق دن… Continue 23reading ایک کپ چائے روزانہ آنکھوں کیلئے فائدہ مند