روزانہ 9 منٹ کی یہ ورزشیں توند سے نجات دلائیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گر جسمانی وزن میں کمی کے لیے توند سب سے بڑی رکاوٹ ہے تو آپ اکیلے نہیں بلکہ ہزاروں، لاکھوں افراد کو اس کا سامنا ہوتا ہے۔ ویسے تو اگر جادوئی چھڑی ہو اور اس کی ایک جنبش سے پیٹ سے لٹکی یہ چربی غائب ہوجائے تو سننے میں اچھا لگے… Continue 23reading روزانہ 9 منٹ کی یہ ورزشیں توند سے نجات دلائیں











































