جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک فیڈرز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

راولپنڈی (این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کہا ہے کہ شیر خوار بچوں کو نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ فیڈر ز کے ذریعے دودھ پلانا خطرناک ہو سکتا ہے کیونکہ نان فوڈ گریڈر پلاسٹک سے تیار کردہ پلاسٹک بوتلوں میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کے باعث بچوں کی صحت متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی ذرائع نے بتایاکہ ناقص پلاسٹک میٹیریل سے تیار کردہ پلاسٹک

بوتل سستی تو ہو سکتی ہے لیکن معیاری نہیں ہو سکتی جس سے بچوں کو بہت سے مہلک امراض لاحق ہونے کااحتمال ہوتا ہے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بچوں کے فیڈر کی تیاری کے کاروبار سے منسلک افراد کو بھی انتباہ کیا ہے کہ وہ صرف فوڈ گریڈ پلاسٹک کا استعمال کریں جبکہ والدین کو بھی ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو صرف فوڈ گریڈ کی حامل پلاسٹک بوتلوں میں دودھ پلائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…