تھر میں سرد موسم جنوری 18بچوں کی جان لے گیا
تھرپارکر (این این آئی) تھر میں حالیہ سرد موسم کی وجہ سے معصوم بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ٗجنوری کے ابتدائی 10دنوں میں سول ہسپتال مٹھی میں 18بچے جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق علاقے میں سردی کا آغاز نومبر کے آغاز سے ہی ہو گیا تھا اور محکمہ صحت کے مطابق… Continue 23reading تھر میں سرد موسم جنوری 18بچوں کی جان لے گیا