مصرمیں شادی سے قبل بیوٹی پارلر جانے والی خاتون چہرہ مسخ کروا بیٹھی
قاہرہ (این این آئی)مصر کے شہر دمنہور کے ایک بینک میں بطور اکاؤنٹنٹ کام کرنے والی 33 سالہ ولاء نے اپنی شادی سے ایک ہفتے قبل 11 جنوری کو ایک بیوٹی پارلر کا رخ کیا تو اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔میڈیاروپرٹس کے مطابق… Continue 23reading مصرمیں شادی سے قبل بیوٹی پارلر جانے والی خاتون چہرہ مسخ کروا بیٹھی







































