ہلدی کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی ایسی چیز ہے جو ہر پاکستانی پکوان کا لازمی حصہ ہے اور اس کا استعمال درمیانی عمر میں یاداشت کی کمزوری اور دماغی تنزلی سے تحفظ دینے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا… Continue 23reading ہلدی کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا







































