ہسپتال میں جڑواں بچوں کی ولادت، تاریخ پیدائش، وقت ،دن اورسال بھی مختلف،تاریخ کے حیران کن واقعہ پر سب ششدر
کیلیفورنیا (این این آئی)امریکی ہسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا۔ریاست کیلی فورنیاکے ایک ہسپتال میں پیدا ہونے والے جڑواں بھائی بہن کی نہ صرف تاریخ پیدائش، وقت اور دن الگ ہیں بلکہ سال بھی مختلف ہے۔ماریا اونٹیوروس نامی خاتون کے یہاں جنم ہونے والے یہ دونوں بچے یوں تو محض18… Continue 23reading ہسپتال میں جڑواں بچوں کی ولادت، تاریخ پیدائش، وقت ،دن اورسال بھی مختلف،تاریخ کے حیران کن واقعہ پر سب ششدر