بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موٹاپے سے نجات دلانے میں مزیدار غذا

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ توند نکلنے اور بڑھتے جسمانی وزن سے پریشان ہیں تو ناشتے میں ایک مزیدار چیز کو شامل کرکے آپ اسے بہت جلد نجات پاسکتے ہیں۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق کے مطابق اگر ناشتے میں اچھا غذائی انتخاب کی جائے تو اضافی چربی کو دنوں میں گھلانا ممکن ہوجاتا ہے۔ مزید پڑھیں : اسٹرابیری کے 10 بہترین طبی فوائد تحقیق کے مطابق اس مقصد کے لیے ناشتے میں مٹھی بھر بیریز جیسے اسٹرابیری یا کوئی اپنانا اضافی جسمانی وزن سے نجات پانے میں مدد دیتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ بیریز فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں اور ان میں پائے جانے والا فائبر جسم ٹکڑے نہیں کرپاتا جس کے نتیجے میں غذا ہضم ہونے کا سلسلہ سست ہوجاتا ہے اور پیٹ زیادہ دیر تک بھرا رہتا ہے۔ تحقیق کے مطابق رس بھری (Raspberry) اس حوالے سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے، جس میں فائبر اور دیگر اجزاءکا تناسب مثالی ہوتا ہے اور ناشتے میں اسے شامل کرنا دوپہر کے کھانے تک پیٹ کو بھرے رکھتا ہے۔

اسی طرح اسٹرابیری، بلیو بیری اور دیگر بیریز میں پائے جانے والا فلیونوئڈز جسمانی وزن کو بڑھنے نہیں دیتا، بلکہ جلد اضافی چربی گھلاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : 16 غذائیں جو بڑھاپے کی جانب سفر سست کریں چونکہ ان میں کیلوریز کم ہوتی ہے، اسی لیے جسمانی ضروریات پوری کرنے کے لیے انڈوں یا معمول کے ناشتے کے ساتھ ان پھلوں کو کھانا فائدہ مند ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ اگر ان بیریز کا موسم نہ بھی تو بھی منجمند پھل کا استعمال بھی اتنا ہی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے بی ایم جے میں شائع ہوئے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…