تین سال کی خانہ جنگی کے بعد یمن کا صحت کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے،عالمی ادارہ صحت
نیویارک (آئی این پی)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ تین سال کی خانہ جنگی کے بعد یمن کا صحت کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور ناکافی علاج کی سہولتوں کی وجہ سے ملیریا کے بخار کی پھیلی ہوئی وباء کی لپیٹ میں کوئی بھی آ سکتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading تین سال کی خانہ جنگی کے بعد یمن کا صحت کا نظام مفلوج ہو کر رہ گیا ہے،عالمی ادارہ صحت







































