جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

مصرمیں شادی سے قبل بیوٹی پارلر جانے والی خاتون چہرہ مسخ کروا بیٹھی

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

قاہرہ (این این آئی)مصر کے شہر دمنہور کے ایک بینک میں بطور اکاؤنٹنٹ کام کرنے والی 33 سالہ ولاء نے اپنی شادی سے ایک ہفتے قبل 11 جنوری کو ایک بیوٹی پارلر کا رخ کیا تو اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔میڈیاروپرٹس کے مطابق ولاء نے بیوٹی پارلر کی انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے چہرے سے سیاہ دھبّوں کا خاتمہ چاہتی ہے جس پر اسے لیزر کے ذریعے علاج کے واسطے ایک مشہور خاتون ڈاکٹر کے

حوالے کر دیا گیا۔ تاہم بدقسمتی سے ولاء جب بیوٹی پارلر سے باہر آئی تو اس کا چہرہ جلا ہوا اور مسخ ہو چکا تھا۔ولاء کے وکیل عصام مہنّا نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ ان کی مؤکلہ سیاہ دھبوں کے علاج کے لیے مشہور و معروف مرکز گئی۔ لیزر کارروائی کے دوران ولاء کو چہرے پر شدید تکلیف محسوس ہوئی تاہم خاتون ڈاکٹر نے اسے معمول کی بات قرار دے کر مطمئن کر دیا۔ ڈاکٹر نے کہا کہ یہ محض سوزش ہے جو جلد کی کریمیں لگانے سے ختم ہو جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…