کھلے دودھ پر مکمل پابندی، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
لا ہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کھلے دودھ پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لیے پاسچرائزیشن قانون پاس کروانے کے بعداب پاسچرائزیشن عمل کو لاگ کرنے کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب فوڈاتھارٹی اور یونیورسٹی آف ویٹنری اینڈا ینیمل سائنسزکے زیر اہتمام پاسچرائزیشن کے حوالے سے مشاورتی… Continue 23reading کھلے دودھ پر مکمل پابندی، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا