اب ’واٹسن‘ کمپیوٹر انوکھے امراض کی تشخیص کرے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم کا مصنوعی ذہانت والا کمپیوٹر واٹسن جرمنی میں ڈاکٹروں کے ساتھ مل کر طب کے پیچیدہ معاملات کو حل کرنے کی کوششوں میں شرکت کر رہا ہے۔ یہ کمپیوٹر ماربرگ یونیورسٹی ہسپتال کے ناقابل تشخیص اور انوکھی بیماریوں کے مرکز میں رکھا جائے گا۔ اب تک… Continue 23reading اب ’واٹسن‘ کمپیوٹر انوکھے امراض کی تشخیص کرے گا