کمپیوٹر اب سرطان کے ڈاکٹر جیسا ماہر
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اب جلد کے سرطان کی نشاندہی کمپیوٹر کی مصنوعی ذہانت کے ذریعے ماہر ڈاکٹروں کی طرح تصویر دیکھ کر کی جا سکے گی۔امریکہ کی سٹینفرڈ یونیورسٹی کی ٹیم کے مطابق یہ دریافت ’انتہائی دلچسپ‘ ہے اور اس کی آزمائش اب کلینکس میں کی جائے گی۔مصنوعی ذہانت کا… Continue 23reading کمپیوٹر اب سرطان کے ڈاکٹر جیسا ماہر