فضائی آلودگی ہڈیوں کی کمزوری اور قبل ازوقت موت کی وجہ بن سکتی ہے
نیویارک (نیوز ڈیسک) فضائی آلودگی سانس، دل اور دیگر امراض کی وجہ تو بنتی ہی ہے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ آلودہ علاقوں میں رہنے سے ہڈیوں کی کمزوری اور گٹھیا کا مرض بھی لاحق ہوسکتا ہے اور انسان وقت سے قبل موت کی آغوش میں جاسکتا ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کے میلمن اسکول آف… Continue 23reading فضائی آلودگی ہڈیوں کی کمزوری اور قبل ازوقت موت کی وجہ بن سکتی ہے