ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات،یہ تحریر پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کاناشتہ نہ کرنے سے دل کے دورے اور مراض قلب کا خطرہ ستائیس فیصد تک بڑھ جاتاہے ۔نئی طبی تحقیق کے مطابق جو لوگ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ان میں دل کے دورے اور امراض قلب کے امکانات کا خطرہ بڑھ جاتاہے کیونکہ صبح… Continue 23reading ناشتہ نہ کرنے کے نقصانات،یہ تحریر پڑھ کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے