جدید پٹی خود ہی زخم کا علاج تجویز کرے گی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگلے ایک سال میں زخم پر باندھنے کی ایسی پٹی کے آزمائشی تجربات آئندہ 12 ماہ میں شروع ہو سکتے ہیں جو نہ صرف یہ بتائے گی کہ زخم کتنا بھرا ہے بلکہ اس کی رپورٹ ڈاکٹر کو بھی بھیجے گی۔ برطانوی سوانزی یونیورسٹی کے لائف سائنسز… Continue 23reading جدید پٹی خود ہی زخم کا علاج تجویز کرے گی