مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس کی نہیں آرام کی ضرورت ہوتی ہے: طبی ماہرین
اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ زیادہ تر مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس تجویز کرنے کے بجائے انھیں آرام کرنے کا مشورہ دیا جانا چاہیے۔پبلک ہیلتھ انگلینڈ یا پی ایچ ای کا کہنا ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کا ہر پانچ میں سے ایک نسخہ غیر ضروری ہوتا ہے کیونکہ کئی بیماریاں خود… Continue 23reading مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس کی نہیں آرام کی ضرورت ہوتی ہے: طبی ماہرین