جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ، جہاں کینسرکی بیماری کاعلاج جدید روبوٹک سائبر نائف مشین سے بالکل مفت علاج کیا جانے لگا

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی) کینسر ایک ایسا موذی مرض ہے جس کے مریض اور معالج دنیا کے ہر ملک میں موجود ہیں تاہم پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں اس بیماری کا جدید روبوٹک سائبر نائف مشین سے بالکل مفت علاج کیا جارہا ہے۔یہ روبوٹک مشین کراچی کے جناح اسپتال میں پیشنٹ ایڈ فاونڈیشن کے تعاون سے لگائی گئی ہے اور

ریڈیو لوجی ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود کی زیر سرپرستی فعال ہے۔ڈاکٹر طارق محمود کے مطابق اس مشین کی مالیت 41کروڑ روپے ہے۔ دنیا بھر میں یہ علاج نہایت مہنگاہے لیکن پاکستان میں یہ بالکل مفت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے متعدد ممالک کے مریض پاکستان آکر علاج کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…