آنتوں کے بعض بیکٹریا کینسر کے علاج میں مددگار
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہاضمے کے نظام میں آنتوں میں پائے جانے والے بعض بیکٹریا سے کینسر کے علاج میں مدد مل سکتی ہے۔ رسولیوں یا ٹیومرز سے لڑنے کے مدافعتی نظام کی قوت میں اضافہ کرنے والے طریقہ علاج امّیفنوتھریپیز سے بعض مریضوں میں ٹرمینل کینسر ختم ہو سکتے ہیں۔… Continue 23reading آنتوں کے بعض بیکٹریا کینسر کے علاج میں مددگار







































