جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

سعودی میڈیکل سٹوروں پر 24ریال کی دوائی کتنے ریال میں فروخت ہونے لگی ،جان کر آپ حیران رہ جائینگے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آن لائن)سعودی اسکالر ڈاکٹر فہد الحضیری نے سعودی فارمیسیوں میں جعلسازی اور دھوکہ دہی کے واقعات کو طشت از بام کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے بتایا کہ سعودی فارمیسیاں حقیقی قیمت سے کہیں زیادہ مہنگی

دوائیں فروخت کر رہی ہیں۔ 19 ریال کے وٹامن ڈی کے 100 کیپسول 200 ریال میں فروخت کئے جارہے ہیں۔ اومیگا 3 کے 100کیپسول 24 ریال کے بجائے 180 ریال میں بیچے جارہے ہیں۔ اسی طرح دیگر دواؤں کا معاملہ بھی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…