کینسر کی تمام اقسام کیخلاف انتہائی موثر ایسی چیز جو ہر جگہ دستیاب ہے
لندن (این این آئی)ماہرین صحت کے مطابق سرخ پیاز بریسٹ اور کولون سمیت کینسر کی تمام اقسام کے لیے نہایت ہی مفید ہیں۔سائنس جرنل میں شائع کینیڈا کی یونیورسٹی آف گیولف اونٹاریو کے ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سرخ پیاز میں اینتھو سایانن اور کیوریسٹین کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے، جو کینسر کے… Continue 23reading کینسر کی تمام اقسام کیخلاف انتہائی موثر ایسی چیز جو ہر جگہ دستیاب ہے