دوپہر کو 45منٹ تک سونے کا زبردست فائدہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دوپہر کو کچھ وقت کے لیے سونا یادداشت کو پانچ گنا بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ تحقیق طبی جریدے جرنل نیوروبائیولوجی آف لرننگ اینڈ میموری میں شائع ہوئی ہے۔ سارلینڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دوپہر کو 45 منٹ تک کی نیند یا قیلولہ معلومات کا ذخیرہ ذہن میں… Continue 23reading دوپہر کو 45منٹ تک سونے کا زبردست فائدہ