پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

صرف ایک چیزجس کے ذریعے آپ اپنے چہرے کو چمکدار بناسکتے ہیں‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) کھانے اور دیگر اشیاءکے لئے بیکنگ سوڈا کے فوائد کے بارے میں آپ آگاہ تو ہوں گے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے استعمال سے آپ اپنے چہرے کو چمکدار بنانے کے ساتھ آنکھوں کے گرد ضدی حلقوں سے بھی مکمل چھٹکاراپاسکتے ہیں۔ طریقہ استعمال ایک چائے کے چمچ بیکنگ سوڈا میں چند قطرے پانی کے ڈالیں،پانی ڈالتے ہوئے احتیاط سے کام لیں اور اس قدر پانی نہ ڈال دیں کہ پیسٹ بہت زیادہ پتلا ہوجائے۔اب اس پیسٹ کو اپنی انگلی پر لگا کر حلقے اور دانے والی جگہ پر مساج کریں۔

جیسے جیسے پانی خشک ہوگا پیسٹ گاڑھا ہوکر سخت ہوتا جائے گا۔اس کے بعد چہرے کو دھولیں،یہ عمل ہر رات کو دہرانے سے چہرہ چمکدار ہوجائے گا۔ آنکھوں کے نیچے سے حلقے صاف کرنے کاطریقہ ایک چمچ بیکنگ سوڈاچائے کے کپ یا گرم پانی میں ڈالیںاور اسے اچھی طرح حل کرلیں۔اب روئی کے دو گالے لے کر انہیں محلول میں بھگوکرآنکھوں کے نیچے 15منٹ تک رکھیں۔اس کے بعد آنکھوں کو تازہ پانی سے دھولیں اور موسچرائزر لگائیں،چند ہی دنوں کے استعمال سے آپ واضح فرق دیکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…