کینسر کی 5 ابتدائی انتباہی علامات
لندن((نیوزڈیسک)کیا آپ کو کینسر ہے ؟ اگر کوئی یہ سوال پوچھے تو اس کا جواب آپ کیسے دیں گے ؟یقینا یہی کہ ہم کوئی ڈاکٹر تھوڑی ہیں جو یہ بتاسکیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ 70 سے 80 فیصد افراد کینسر کا خطرہ ظاہر کرتی اہم علامات کو نظرانداز کردیتے ہیں۔یہ بات برطانیہ… Continue 23reading کینسر کی 5 ابتدائی انتباہی علامات