چاکلیٹ کھائیں کھانسی پر کنٹرول پائیں
لندن(ویب ڈیسک) عام طورپر کھانسی کی بیماری میں کئی گھریلو نسخے تریاق کا کام کرتے ہیں لیکن ان میں شہد اور لیموں کو بہترین علاج قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک تحقیق میں چاکلیٹ کو کھانسی کی بہترین دوا قرار دے دیا گیا ہے۔برطانیہ میں کی جانے والی تحقیق کے سربراہ اور یونیورسٹی آف… Continue 23reading چاکلیٹ کھائیں کھانسی پر کنٹرول پائیں











































