بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پیزا، برگرز اور جنک فوڈ کا زیادہ استعمال نہ کریں ورنہ ،طبی ماہرین کی نئی تحقیق میں خوفناک نتائج

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (یوا ین پی) پیزا، برگرز اور جنک فوڈ کے زیادہ استعمال سے نہ صرف وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے بلکہ کینسر کا خطرہ بھی کافی حد تک بڑھ جاتا ہے۔طبی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق پیزا، برگر اور کیلوریز سے بھرپور دیگر جنک فوڈز کے حد سے زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے ان لوگوں میں بھی کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یوا ین پی کے مطابق تحقیقا تی تجربہ میں ڈاکٹرز نے90 ہزار خواتین کی خوراک کا جائزہ لیا جو باقاعدگی

سے فاسٹ فوڈ استعمال کرتی تھیں اور نتائج میں یہ بات دیکھنے میں آئی کہ ان خواتین میں کینسر کا خطرہ 10 فیصد تک زیادہ تھا۔ ان خواتین کا وزن اتنا زیادہ نہ تھا لیکن ان میں کینسر کے خطرات زیادہ پائے گئے تھے۔طبی ماہرین کے مطابق پیزا اور برگر میں غذائیت کم اور کیلوریز بہت زیادہ ہوتی ہیں جن کا زیادہ استعمال آگے چل کر کینسر کی وجہ بن سکتی ہیں۔ جنک فوڈ کی بجائے اگر سبزیوں اور دالوں کی طرف دھیان دیاجائے تو بہت فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…