داڑھی کے حیران کن فوائد ،دنیا کے بڑے سائنسی ماہرین نے بھی اعتراف کرلیا

3  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(ویب  ڈیسک)داڑھی مردوں کی شخصیت کے نکھار میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، بین الاقوامی سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ داڑھی اور بڑھی ہوئی شیو رکھنے والے مرد زیادہ پرکشش ، چوکس اور صحت مند ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف سدرن کوئینزلینڈ کی سائنسی تحقیق کے مطابق چہرے پر بال ہونا مردوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں ، تحقیق سے داڑھی کے حیران کن فوائد سامنے آئے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چہرے پر داڑھی نہ صرف مردوں کی شخصیت پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہے بلکہ اس سے صحت میں بھی فوائد حاصل ہوتےہیں اور اس میں سائنسی شواہد بھی موجود ہیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چہرے پر بال 90 سے 95 فیصد الٹرا وائلٹ شعاعوں سے جلد کو محفوظ رکھتے ہیں جس کی وجہ سے مرد جلد کے کینسر جیسے موذی مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…