وہ عام سی عادات جو آپ کو کینسر سے بچاتی ہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر انسانی طرز زندگی میں چند عام تبدیلیوں کو اپنالیا جائے تو کینسر کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کیو آئی ایم آر برگ ہوفر میڈیکل ریسرچ انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ چند معمولی مگر صحت کے… Continue 23reading وہ عام سی عادات جو آپ کو کینسر سے بچاتی ہیں







































