جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایک کیلا لیں اور اسے ابال لیں،پھر اس میں تھوڑی سی دار چینی مکس کر لیں ،اس نسخے کا کیا فائدہ ہے ،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیند نہ آنا آج کل ایک عام مسئلہ ہے ،جس کی وجہ سے آپ کو ہمیشہ بے چینی رہتی ہے اور آپ سکون سے سو نہیں پاتے ،جس کی وجہ سے ان کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں لیکن آپ پریشان نہ ہوں، خوش قسمتی سے ان سب مسائل کا ایک بہت سادہ اور قدرتی حل آپ کے لئے بے حد مفید ثا بت ہو سکتا ہے۔آپ ان تمام مسائل سے نجات کے لئے کیلے اور دارچینی سے بننے والا ایک سادہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں،

یعنی آپ کو انگریزی ادویات استعمال کرنے کیضرورت نہیں ۔ گھر میں ہی سادہ اور آسان طریقے سے یہ نسخہ تیار کرنے کے لئے آپ کو چٹکی بھر دار چینی کا پاﺅڈر، ایک کیلا اور ایک گلاس پانی درکار ہے۔ کیلے کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پھر اسے چولہے سے اتارلیں اور اس میں دار چینی کا پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس آمیزے کو سونے سے ایک گھنٹہ قبل پئیں، اس کے فوائد جان کرآپ واضح فرق محسوس کرینگے۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…