داڑھی کے حیران کن فوائد ،دنیا کے بڑے سائنسی ماہرین نے بھی اعتراف کرلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)داڑھی مردوں کی شخصیت کے نکھار میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، بین الاقوامی سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ داڑھی اور بڑھی ہوئی شیو رکھنے والے مرد زیادہ پرکشش ، چوکس اور صحت مند ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف سدرن کوئینزلینڈ کی سائنسی تحقیق کے مطابق چہرے پر بال ہونا مردوں… Continue 23reading داڑھی کے حیران کن فوائد ،دنیا کے بڑے سائنسی ماہرین نے بھی اعتراف کرلیا