جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

آنکھوں کے گرد حلقے اور گڑھے، بس ویسلین میں یہ چیز ملا کر استعمال کریں اور ایک ہفتے میںان سےنجات پائیں ،ایسا جادوئی نسخہ جس کا کوئی سائڈ افیکٹ نہیں جبکہ فائدے بے شمار

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سردیوں کے موسم میں ویسلین کا استعمال تقریباََ ہر گھر میں ہی ہوتا نظر آتا ہے جس کے بہت سے فائدے ہیں۔ اگر آپ آنکھوں کے گرد حلقوں سے پریشان ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو ویسلین کے ذریعے آنکھوں کے گرد حلقے ختم کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں جس کے استعمال سے آپ ان سے مکمل نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ نسخہ بنانے کیلئے

اجزا میں ویسلین ایک کھانے کا چمچ جبکہ لیموں کا رس چار سے پانچ قطرےدرکار ہونگے۔ اس ویسلین اور لیموں کے رس کو ایک برتن میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیںاور روزانہ رات کو سونے سے پہلے آنکھوں گرد جہاں حلقے اور گڑھے وغیرہ ہیں ان پر لگائیں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں ، ایک ہفتے کے اندر آنکھوں کے گرد سارے حلقے ختم ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…