جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک کیلا لیں اور اسے ابال لیں،پھر اس میں تھوڑی سی دار چینی مکس کر لیں ،اس نسخے کا کیا فائدہ ہے ،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 26  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیند نہ آنا آج کل ایک عام مسئلہ ہے ،جس کی وجہ سے آپ کو ہمیشہ بے چینی رہتی ہے اور آپ سکون سے سو نہیں پاتے ،جس کی وجہ سے ان کی آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ جاتے ہیں لیکن آپ پریشان نہ ہوں، خوش قسمتی سے ان سب مسائل کا ایک بہت سادہ اور قدرتی حل آپ کے لئے بے حد مفید ثا بت ہو سکتا ہے۔آپ ان تمام مسائل سے نجات کے لئے کیلے اور دارچینی سے بننے والا ایک سادہ نسخہ استعمال کر سکتے ہیں،

یعنی آپ کو انگریزی ادویات استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ۔ گھر میں ہی سادہ اور آسان طریقے سے یہ نسخہ تیار کرنے کے لئے آپ کو چٹکی بھر دار چینی کا پاﺅڈر، ایک کیلا اور ایک گلاس پانی درکار ہے۔ کیلے کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پھر اسے چولہے سے اتارلیں اور اس میں دار چینی کا پاﺅڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اس آمیزے کو سونے سے ایک گھنٹہ قبل پئیں، اس کے فوائد جان کرآپ واضح فرق محسوس کرینگے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…