دل کی بیماریوں کی علامات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے ،پڑھئے حکماء کیا کہتے ہیں
لاہور ( این این آئی) دل کی شریانوں میں تنگی یا ان کے سکڑ جانے کو ’’انجائنا‘‘ کہا جاتا ہے ، سینے میں گھٹن، بوجھ، بے چینی، دباؤ وغیرہ کا دونوں بازؤں ، گردن یا جبڑے تک پھیل جانا اس کی علامات ہیں، اگر یہ علامات 50منٹ سے زیادہ رہیں اور ساتھ ٹھنڈے پسینے آئیں… Continue 23reading دل کی بیماریوں کی علامات کیا ہیں اور ان سے کیسے بچا جائے ،پڑھئے حکماء کیا کہتے ہیں