شہد سے بننے والا یہ مشروب آپ کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہد آپ کے کھانوں کی مٹھاس بڑھانے کے کام تو آتا ہی ہے مگر صحت کے لحاظ سے بھی انتہائی مفید ہے۔ ہوسکتا ہے آپ کو معلوم نہ ہو مگر شہد جسم کو صحت مند رکھنے اور جلد کو جگمگانے کے لیے بھی بہترین چیز ہے اور سنت نبوی میں بھی اسے بہترین… Continue 23reading شہد سے بننے والا یہ مشروب آپ کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے











































