وہ شخص جس نے 95 کلو تک وزن کم کیا
برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک شخص جس کا وزن 190 کلو گرام سے زیادہ ہوگیا تھا، نے پچاس فیصد جسمانی وزن محض ایک سادہ غذائی عادت میں تبدیلی لاکر کم کردیا۔ برطانیہ کے علاقے سافک سے تعلق رکھنے والے 43 سالہ ٹونی ہولینڈ جوانی سے ہی بہت زیادہ مقدار میں کھانے کے عادی تھے، جس کے… Continue 23reading وہ شخص جس نے 95 کلو تک وزن کم کیا