اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کینسر لہسن سے کیسے دور بھاگتا ہے،ایک خاتون کا سرجری کے ذریعے کینسر نکال کر جب اس کے قریب لہسن اور پھر سونے کی انگوٹھی رکھی گئی تو کیا ہوا، ایسی ویڈیوجو آج سے پہلے آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی

datetime 2  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر تیزی سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کا نکالا گیا کینسر ایک پلیٹ میں رکھا گیا ہے اور جیسے ہی لہسن کی ایک توڑی کو اس کے قریب کیا جاتا ہے تووہ پلیٹ میں لہسن سے بچنے کیلئے دور دور بھاگتا ہے ۔ یہ ویڈیو ایک خاتون کے کینسر کی ہے جو سرجری کے ذریعے نکالا گیا ہے۔ کینسر ایک پلیٹ میں رکھ دیا گیا ، کینسر کے قریب ایک لہسن کا ٹکڑا کیا جاتا ہے ، کینسر اس سے دور بھاگتا ہے ، اس سے فاصلہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے،

کینسر کے قریب سونا رکھنے پر، یہ سونے کی طرف بڑھتا ہے اور اس کے قریب آنے کی کوشش کرتا ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کینسر سونے کو پسند کرتا ہے اور اس سے پھلتا پھولتا ہے جبکہ لہسن سے دور بھاگتا ہے اور لہسن قریب آتے ہی سکڑنے لگ جاتا ہے۔ کینسر کے مریضوں سے التماس ہے کہ لہسن کا استعمال کرتے ہوئے سونے سے بنی اشیا پہننے سے گریز کریں۔ خاتون کا سرجری کے ذریعے نکالے گئے کینسر کی لہسن اور سونے کے ساتھ ہوئے عمل کے نتیجے کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…