دن کے وقت یہ عادت آپ کی جان لے سکتی ہے۔ امریکہ میں ہونیوالی جدید تحقیق میں ہوشربا انکشاف
نیویارک(سی ایم لنکس)اگر تو آپ اپنا دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے کے عادی ہیں تو یہ سست طرز زندگی جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ یوٹی ساؤتھ ویسٹرن میڈیکل سینٹر کی تحقیق میں بتایا گیا کہ سست طرز زندگی انسانوں کے لیے… Continue 23reading دن کے وقت یہ عادت آپ کی جان لے سکتی ہے۔ امریکہ میں ہونیوالی جدید تحقیق میں ہوشربا انکشاف