بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یومیہ نصف آم کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

datetime 27  جون‬‮  2018

یومیہ نصف آم کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آموں کو جہاں پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے، وہیں یہ پھل کھانے میں لذیذ اور کئی حوالے سے صحت کے لیے فائدہ مند بھی ہوتا ہے۔ اگرچہ ماضی میں ہونے والی مختلف تحقیقات میں یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ آم میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو انسان میں کینسر… Continue 23reading یومیہ نصف آم کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

زیادہ خربوزے کھانے کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟

datetime 27  جون‬‮  2018

زیادہ خربوزے کھانے کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ خربوزے کا موسم ہے جو کہ گرم موسم کی شدت دور بھگانے کے لیے فائدہ مند پھل ہے۔ رسیلا اور مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ یہ صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند بھی ہے جس میں اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز اور دیگر اجزا موجود ہیں، جن کی بدولت بینائی بہتر ہوتی ہے، بلڈ… Continue 23reading زیادہ خربوزے کھانے کے یہ نقصانات جانتے ہیں؟

مچھروں کو دور بھگانے والے گھریلو نسخے

datetime 27  جون‬‮  2018

مچھروں کو دور بھگانے والے گھریلو نسخے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو معلوم ہے کہ مچھر دنیا کا سب سے خطرناک جاندار ہے ؟ اور یہ دعویٰ عالمی ادارہ صحت کا ہے۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ مچھر کی بدولت ملیریا، ڈینگی اور اب مختلف ممالک میں زیکا وائرس جیسے امراض پھیل رہے ہیں جن کے نتیجے میں ہر سال… Continue 23reading مچھروں کو دور بھگانے والے گھریلو نسخے

ناف کیسے اترتی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

datetime 27  جون‬‮  2018

ناف کیسے اترتی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہوسکتا ہے کہ کبھی آپ نے کسی کو یہ کہتے سنا ہو کہ میری ناف اتر گئی ہے یا اپنی جگہ سے ہٹ گئی ہے، مگر کیا یہ واقعی کوئی عارضہ ہے ؟ ایلوپیتھی یا دیگر میں درحقیقت ناف کا اپنی جگہ سے ہٹ جانے کا کوئی ذکر موجود نہیں۔ تاہم یہ… Continue 23reading ناف کیسے اترتی ہے اور اس کا علاج کیا ہے؟

جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات کا بہترین حل

datetime 27  جون‬‮  2018

جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات کا بہترین حل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایسا عام تصور ہے کہ دیسی گھی صحت کے لیے نقصان دہ اور چربی سے بھرپور ہوتا ہے، جس کی وجہ سے جسمانی وزن میں اضافہ آسان ہوجاتا ہے۔ تاہم دیسی گھی کے حوالے سے یہ تصور درست نہیں۔ یہ خالص گھی خصوصاً گائے کے دودھ سے بنا گھی ایسے بہترین اجزاءسے… Continue 23reading جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات کا بہترین حل

بہت زیادہ جمائیاں آنا کن امراض کی علامت؟

datetime 25  جون‬‮  2018

بہت زیادہ جمائیاں آنا کن امراض کی علامت؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمائی لینا ایک قدرتی عمل ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ بہت زیادہ جمائیاں لینا نقصان دہ بلکہ کسی مرض کی علامت ہوسکتا ہے؟ جی ہاں واقعی ایسا ہوتا ہے اور اس کی وضاحت تو آپ نیچے پڑھ ہی لیں گے، مگر یہ جان لیں کہ جب کوئی شخص جمائی… Continue 23reading بہت زیادہ جمائیاں آنا کن امراض کی علامت؟

اگر پیشاب کو بہت زیادہ دیر تک رکا جائے تو کیا ہوتا ہے؟

datetime 25  جون‬‮  2018

اگر پیشاب کو بہت زیادہ دیر تک رکا جائے تو کیا ہوتا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کسی کام کی وجہ سے، سستی یا کوئی بھی وجہ ہو، ہم میں سے ہر ایک ایسا ہوتا ہے جو پیشاب کو روک کر بیٹھا رہتا ہے اور یہ کوئی برا بھی نہیں مگر اس وقت جب تک ایسا بہت زیادہ نہ کرنے لگے یا عادت ہی نہ بنالیں۔ اگر ایسی عادت بنالی… Continue 23reading اگر پیشاب کو بہت زیادہ دیر تک رکا جائے تو کیا ہوتا ہے؟

دماغی صحت کیلئے روزانہ بس یہ ایک کام کریں اور پھر واضح فرق دیکھیں

datetime 24  جون‬‮  2018

دماغی صحت کیلئے روزانہ بس یہ ایک کام کریں اور پھر واضح فرق دیکھیں

ایڈنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کنکریٹ سے بھرے مصروف شہری علاقوں کے مقابلے میں قدرے سبز اور درختوں والے مقامات پر وقت گزارنے اور چہل قدمی سے نہ صرف دماغی صلاحیت بہتر ہوتی ہے بلکہ مزاج بھی اچھا رہتا ہے۔ یارک یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف ایڈنبرا کے ماہرین کا اصرار ہے کہ عمررسیدہ… Continue 23reading دماغی صحت کیلئے روزانہ بس یہ ایک کام کریں اور پھر واضح فرق دیکھیں

ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2018

ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ’گیمنگ ڈس آرڈر‘ کو بیماریوں کی تازہ ترین فہرست میں شامل کیا ہے۔ تاہم طبی ماہرین نے کہا ہے اگرچہ زیادہ تر گیمرز خود کو یا… Continue 23reading ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا

Page 496 of 1061
1 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 1,061