کھجور بہترین علاج اور مکمل خوارک ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کجھور ایسا پھل ہے جو زیادہ تر مصر اور خلیج فارس کے علاقے میں پایا جاتا ہے۔ ویسے اب پاکستان میں بھی کاشت کی جار ہی ہے۔ دنیا کی سب سے اعلیٰ کجھور عجوہ ہے جو سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ اور مضافات میں پائی جاتی ہے کھجور کا درخت… Continue 23reading کھجور بہترین علاج اور مکمل خوارک ہے