خبردار ہوشیار! ایسے آم مت کھائیں ورنہ آپ کو کینسر ہوسکتا ہے
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پھلوں کے راجہ آم کا موسم شروع ہونے کے ساتھ ہی کچھ تاجر انہیں مصنوعی طریقے سے پکانے کے لئے ایسے خطرناک کیمیکل کا استعمال کر رہے ہیں جو انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ان کیمیکلز کے استعمال سے کچا آم چار سے چھ گھنٹے میں پک جاتا ہے اور اس کا رنگ… Continue 23reading خبردار ہوشیار! ایسے آم مت کھائیں ورنہ آپ کو کینسر ہوسکتا ہے