دل کے امراض سے بچنے کیلئے ان چیزوں کے استعمال کا کوئی فائد ہ نہیں ،نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف
برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی وٹامنز دل کی صحت کیلئے کچھ نہیں کرتے اور نہ ہی دل کے دوروں سے بچاتے ہیں۔برمنگھم میں الاباما یونیورسٹی کے محققین نے 12 سال تک 2 ہزار لوگوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا تو انہیں پتہ چلا کہ سپلیمنٹس نے دل کی صحت پر… Continue 23reading دل کے امراض سے بچنے کیلئے ان چیزوں کے استعمال کا کوئی فائد ہ نہیں ،نئی تحقیق میں حیران کن انکشاف