ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے پہلی مرتبہ ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو باقاعدہ طور پر ایک ذہنی بیماری تسلیم کر لیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ’گیمنگ ڈس آرڈر‘ کو بیماریوں کی تازہ ترین فہرست میں شامل کیا ہے۔ تاہم طبی ماہرین نے کہا ہے اگرچہ زیادہ تر گیمرز خود کو یا… Continue 23reading ویڈیو گیمز کھیلنے کی لت کو ذہنی بیماری تسلیم کر لیا گیا