اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں پہلا دیتھرم پیس میکر کا کامیاب آپریشن، مریض کو نئی زندگی مل گئی، یہ آلہ مریض کو کہاں لگایا جاتا ہے اور کیسے کام کرتا ہے، جانئے ملکی تاریخ کے حیران کن آپریشن کی تفصیلات

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیتھرم پیس میکر کا کامیاب آپریشن کیا گیا، آٹھ ماہ سے وینٹی لیٹر پر رہنے والے مریض کو نئی زندگی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مقامی اسپتال میں پاکستان کی تاریخ میں پہلا دیتھرم کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے، ٹرائیمک جنرل اسپتال میں کیا جانے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن ہے، جس میں مریض کے پھیپڑوں میں پیس میکر لگایا گیا ہے۔27سالہ مریض ڈاکٹر دانیال علی آٹھ ماہ سے وینٹی لیٹر پر تھا ان کا

دیتھرم پیس میکر کا کامیاب آپریشن کیا گیا، مذکورہ آپریشن امریکا اور برطانیہ سے آنے والے ڈاکٹروں نے کیا، اس کامیاب آپریشن کے بعد اب پیس میکر کے ذریعے مریض کے پھیپھڑے باآسانی کام کرسکیں گے۔مذکورہ آپریشن چھ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا، جسے امریکا اور برطانیہ سے آئے ہوئے ڈاکٹر ڈان ہیلی اور ڈاکٹر ڈیلی گور نے انجام دیا، مریض کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ان ڈاکٹروں نے اس حوالے سے پاکستانی ڈاکٹروں کو بھی تربیت دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…