بلڈ ٹیسٹ سے کسی فرد کی موت کی پیشگوئی ممکن؟
امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بلڈ ٹیسٹ کا ایسا طریقہ کار تیار کیا ہے جس کے ذریعے پیشگوئی کی جاسکتی ہے کہ کسی فرد کی کتنی زندگی باقی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا کی یالے یونیورسٹی کے محققین نے کیا ہے۔ تحقیق میں محققین کا اصرار تھا کہ کسی فرد کی… Continue 23reading بلڈ ٹیسٹ سے کسی فرد کی موت کی پیشگوئی ممکن؟