جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

ہانگ کانگ میں ڈینگی کے 4 مریضوں کی تصدیق

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

ہانگ کانگ(آئی این پی)ہانگ کانگ میں ڈینگی کے4 مریضوں کا پتہ چلایا گیا ہے،محکمہ صحت نے گذشتہ روز4 مریضوں کی تصدیق کی تھی،جن میں سے ایک کی عمر 17سال اور باقی تینوں کی 76سے 84سال کے درمیان ہیں۔چاروں مریض ہانگ کانگ کے مختلف علاقوں میں رہتے ہیں۔انہیں بیمار ہونے پر ہسپتال لایا گیا کہ پتہ چلا کہ

وہ ڈینگی فیور کا شکار ہیں۔ہانگ کانگ میں اسے غیر معمولی واقعہ سمجھا جا رہا ہے،گذشتہ چند برسوں کے دوران ہانگ کانگ میں ڈینگی کے صرف چند ہی مریض سامنے آئے تھے تاہم ایک ماہ کے کم عرصہ میں چار افراد کا ڈینگی کا شکار ہو جانا غیر معموملی واقع تصور کیا جا رہا ہے،تاہم ہسپتال میں مریضوں کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…