نیند کی کمی یا زیادتی دونوں نقصان دہ

14  جون‬‮  2018

نیند کی کمی یا زیادتی دونوں نقصان دہ

جنوبی کوریا (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیند کی کمی یا زیادتی دونوں جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سیئول نیشنل یونیورسٹی کالج آف میڈیسین کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بہت کم یا بہت زیادہ نیند بھی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی… Continue 23reading نیند کی کمی یا زیادتی دونوں نقصان دہ

‘مصنوعی گردوں’ کی تیاری میں اہم پیشرفت

14  جون‬‮  2018

‘مصنوعی گردوں’ کی تیاری میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گردوں کے امراض کے دوران ڈائیلاسز کرانا مریض کے لیے زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے تاہم لگتا ہے کہ مستقبل میں اس سے نجات مل جائے گی۔ سائنسدان ‘مصنوعی گردے’ کی آزمائش کرنے والے ہیں جو کہ گردوں کے سنگین امراض کے شکار افراد کے لیے زندگی بچانے والا آپشن ثابت… Continue 23reading ‘مصنوعی گردوں’ کی تیاری میں اہم پیشرفت

آنتوں کے کینسر کا علاج عام دوا سے ممکن

13  جون‬‮  2018

آنتوں کے کینسر کا علاج عام دوا سے ممکن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عام طور پر بخار، نزلہ، درد اور سوزش جیسی بیماریوں کے لیے استعمال ہونے والی عام دوا ایسپرن سے ایک خطرناک مرض یعنی انتڑیوں کے کینسر کا علاج ممکن ہے۔ جی ہاں، برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ایڈنبرا کی ایک تحقیق کے مطابق ایسپرن کا استعمال انتڑیوں میں بننے… Continue 23reading آنتوں کے کینسر کا علاج عام دوا سے ممکن

ہارٹ اٹیک کی نئی قسم دریافت

13  جون‬‮  2018

ہارٹ اٹیک کی نئی قسم دریافت

کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک ) عام طور خیال کیا جاتا ہے کہ ہارٹ اٹیک یعنی دل کے دورے کی 4 اقسام ہیں، تاہم اب کینیڈا کے ماہرین نے اس کی ایک نئی قسم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خیال رہے کہ عام طور پر ہارٹ اٹیک کی 4 اقسام’acute coronary syndrome‘ (اے سی ایس) ’ ST segment… Continue 23reading ہارٹ اٹیک کی نئی قسم دریافت

سیب کے سرکے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

13  جون‬‮  2018

سیب کے سرکے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) زیادہ تر گھروں میں عام طور پر غذاؤں کی تیاری میں سفید سرکہ استعمال کیا جاتا ہے، تاہم بعض گھروں میں سیب اورانگورسمیت دیگر پھلوں سے تیار کیے گئے سرکے بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ جس طرح سفید سرکے کے کئی فوائد ہیں، اس طرح سیب کے سرکے کے بھی متعدد طبی… Continue 23reading سیب کے سرکے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

کیا آپ دودھ کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

13  جون‬‮  2018

کیا آپ دودھ کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ پینا ویسے ہی ہڈیوں کے لیے بےحد ضروری مانا جاتا ہے یہ حقیقت ہے کہ ہر روز دودھ کا ایک گلاس پینا ہمارے قوت مدافعت کے نظام کو بہتر بناتا ہے۔اگر آپ کو دودھ پینے میں مسائل کا سامنا ہوتا ہے تو آپ روزانہ دوسرے انداز میں دودھ کی غذائیت… Continue 23reading کیا آپ دودھ کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

دنیا کے نصف سے زائد بچے محرومی کا شکار 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

13  جون‬‮  2018

دنیا کے نصف سے زائد بچے محرومی کا شکار 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

نیویارک(این این آئی)دنیا کے نصف سے زائد بچوں کو محرومی یا پسماندگی کا سامنا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق بچوں کے تحفظ کی تنظیم سیو دی چلڈرن کی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس صورتحال میں تقریبا 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگی ہیں۔ اس تنظیم کے مطابق اس کی وجہ… Continue 23reading دنیا کے نصف سے زائد بچے محرومی کا شکار 1.2ارب بچوں اور بچیوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں

روزانہ بادام کھانے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

13  جون‬‮  2018

روزانہ بادام کھانے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق بادام متعدد اجزاءکے… Continue 23reading روزانہ بادام کھانے کے یہ فائدے جانتے ہیں؟

مکھن کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے ہونگے

13  جون‬‮  2018

مکھن کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے ہونگے

کراچی(سی ایم لنکس) مکھن (بٹر) ایک ایسی چیز ہے جو آپ کے کھانوں کا ذائقہ بدل دیتا ہے ، اس کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ یہ وزن بڑھا کر بھی صحت مند بناتا ہے۔ کچھ لوگوں کو شکایت رہتی ہے کہ بٹر سے موٹاپا بڑھتا ہے اوردل کی بیماری کی پریشانی ہونے… Continue 23reading مکھن کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے ہونگے