اپنے دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنا آپ کے اپنے ہاتھ میں
جنوبی کوریا (مانیٹرنگ ڈیسک) خود کو اپنی عمر سے زیادہ جوان محسوس کرنا دماغی عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ دعویٰ جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ سیؤل یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ خود کو اصل عمر سے زیادہ… Continue 23reading اپنے دماغ کو ہر عمر میں جوان رکھنا آپ کے اپنے ہاتھ میں