گھر سے تمام کیڑوں کا خاتمہ کرنے والی ٹرک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا گھر میں مچھر، لال بیگ، مکھیاں یا دیگر کیڑے پریشان کرتے ہیں؟ تو کیمیکل والے اسپرے اور دیگر مہنگے طریقہ کار اپنانے سے پہلے ایک قدرتی حل اپنالیں جو کہ آپ کے کچن میں ہی موجود ہے اور وہ ہے پودینہ۔ جی ہاں کیڑوں کو پودینے سے نفرت ہے اور پودینے… Continue 23reading گھر سے تمام کیڑوں کا خاتمہ کرنے والی ٹرک











































