استعمال شدہ خام مال سے ہائی بلد پریشر کی ادویات بنائے جانے کا انکشاف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکشن میں آگئی ،کتنی کمپنیوں کو ادویات واپس لینے کی ہدایت کردی؟
اسلام آباد(آن لائن)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے 9 فارماسوٹیکل کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہائی بلڈ پریشر کی ان ادویات کو واپس لیں جو انہوں نے تیار کی ہیں کیونکہ ان ادویات میں استعمال شدہ خام مال کینسر کا باعث بن سکتا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ہدایت نامہ یورپین… Continue 23reading استعمال شدہ خام مال سے ہائی بلد پریشر کی ادویات بنائے جانے کا انکشاف ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکشن میں آگئی ،کتنی کمپنیوں کو ادویات واپس لینے کی ہدایت کردی؟